سپیشل جج انسداد دهشت گردی عدالت ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں نوکریاں
درخواستیں مطلوب ھیں انسداد دہشت گردی عدالت ڈیرہ غازیخان میں درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں مورخہ 202-02-09 تک مطلوب ہیں ۔ درخواستیں بذریعہ ڈاک یا کورئر سروس کے ذریعہ مقررہ تاریخ تک وصول کی جائیں گی ۔ مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی اور نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا ۔ درخواستوں کی پڑتال کے بعد شارٹ لسٹ اہل درخواست گزاران کو ٹیسٹ کے لیے بلایا جائے گا ۔ شارٹ لسٹ اہل درخواست گزاران کی لسٹ مورخہ 2022-02-14 کو عدالت ہذا کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جائے گی ۔
| محکمہ | اسپيشل جج دفتر |
|---|---|
| نام آسامی | تعليی قابليت |
| ڈیٹا انٹری اپریٹر | انٹرمیڈیٹ +کمپيوٹر |
| جونيئر کلرک | انٹرمیڈیٹ + کمپيوٹر |
| آخری تاریخ | 09-02-2022 |
ضروری ہدایات / ضابطہ
◀تعیناتی صرف میرٹ کی بنیاد پر کی جائے گی ۔
◀ہرامید وار اپنی درخواست کے ہمراہ حالیہ کمپیوٹرائز شناختی کارڈ نقل تصدیق شد تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل کی نقول منسلک کرے ۔ اور درخواست میں جس آسامی کے لئے درخواست دے اسکا واضح ذکر کرکے ۔
◀ ہرامید وار درخواست میں اپنا رابطہ نمبر اور گھر کا کمل پتہ واضح طور پر تحریر کرے ۔
◀سرکاری ملازمین اپنے محکمہ کے سے اجازت نامہ کیساتھ درخواستیں ارسال کریں ۔
◀عمر کی بالائی حد میں گورنمنٹ آف پنجاب کے نوٹیلیش نمبر 3 / 2020-9 ( No . SORII ( S & GAD مورخہ 2021-02-02 کے تحت رعایت کر دی گئی ہے ۔ 40 سال سے اوپر امیدواران کو مزید عمر کی بالائی حد میں نرمی نہیں دی جاۓ گی۔
◀بوقت ٹیسٹ انٹرویو امیدواران اپنے اصل دستاویزات / اسناد شناختی کارڈ اور دو عدد تازہ فوٹو ہمراہ لائیں ۔
◀ شناختی کارڈ کی میعاد مدت ختم ہونے والے درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا ۔
◀ درخواستوں کی آخری تاریخ وصولی 2022-02-09 ہے ۔
◀ شارٹ لسٹ مورخہ 2022-02-14 کو اویزاں کی جائیگی۔
◀ ڈیٹا انٹری آپریٹر کاتحریری ٹیسٹ مورخہ 2022-02-15 کو بوقت 11 بجے بمقام کامرس کالج ڈیرہ غازیخان شروع ہوگا ۔
◀ جونیئر کلرک کا تربیٹیٹ مونہ 2022-02-16 کو بوقت 11 بجے بمقام کامرس کالج ڈیرہ غازیخان ہو گا ۔
◀ امیدواران کا تحریری ٹیسٹ MCQ'S میں % 50 مارکس اور مضمون میں % 50 مارکس حاصل کرنا لازمی ہے ۔
◀ صرف وہ امیدوار ٹائپنگ ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے اہل ہوں گے جنہوں نے تحریری ٹیسٹ میں پاس مارکس % 50 حاصل کئے ہوں گے ۔
◀ ٹائپنگ ٹیسٹ اور انٹرویومورخہ 2022-02-17 کو ہوگا ۔
◀ آفیسر مجاز کو اختیار ہو گا کہ وہ جزوی یا تمام نتائج کو رد کر دے ۔ المشتهر -
سپیشل جج انسداد دھشت گردی عدالت ڈیرہ غازیخان ڈویژن
0 تبصرے