اے ایس ایف Asf نوکریوں کے انلاٸن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

 


اے ایس ایف نوکریوں کے انلاٸن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ


آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ کار


◀ خواہشمند اہل امیدوار آن لائن رجسٹریشن کے لئے وزٹ کریں ۔



◀ اپلائی کرنے کے لئے Apply Online پر کلک کر یں ۔


◀آپ کے سامنے آن لائن رجسٹریشن فارم گھل جاۓ گا ۔ . اشتہار میں دی گئی اہلیت کے معیار کے مطابق جس اسامی کے لئے اپلائی کر نا چاہتے ہیں اسی اسامی کو سائیکٹ کر یں ۔ اگر ایک سے زائد اسامیوں کے لئے اپلائی کر نا چاہتے ہیں تو ایک ہی مر تبہ مطلو بہ اسامیوں کو سلیکٹ کر میں۔امید وار کو ہر اسامی کے لئے دوبارہ الگ فارم پر کر نے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اپنا امتحانی مرکز منتخب کر میں جہاں آپ ٹیسٹ دینے کے خواہش مند ہیں ۔ بعد ازاں امتحانی مرکز تبدیل نہیں ہو گا ۔


◀ اپنے نام کے Spellings میٹرک سر ٹیفکیٹ کے مطابق درست لکھیں ۔ ( White Background ) کے ساتھ اپنی حالیہ تصویر جو کہ 30KB سے زیادہ نہ ہو اسے Choose File پر کلک کر کے اپلوڈ کریں ۔


◀ فائل اپلوڈ ہونے کی صورت میں فائل کا نام ساتھ باکس میں ظاہر ہو جائیگا ۔ تصویر کا سائز کم کر نے کے لئے آپ انٹر نیٹ پر . موجود image converter کی کسی بھی ویب سائٹ کی مدد لے سکتے ہیں ۔ کسی وجہ سے تصویر اپلوڈ نہ ہونے کی صورت میں امید وار اپنی حالیہ پاسپورٹ سائز تصدیق شدہ تصویر ٹمیٹ سلپ پر متعلقہ جگہوں پر چسپاں کر یں ۔ اپنے والد کے نام کے Spellings درست " لکھیں ۔ . قومی شناختی کار ڈ کا درست اندراج بغیر ڈیش ( - ) کے کر میں ۔


◀ اپنے جنس کے مطابق ( Male / Female ) سلیکٹ کریں۔


◀اپنی تاریخ پیدائش میٹرک سر ٹیفکیٹ قومی شناختی کارڈ کے مطابق درست لکھیں ۔


◀ 18 سال سے کم عمر کے افراد نا اہل تصور کئے جائیں گے ۔


 عمر کا شمار اشتہار کی آخری تاریخ تک کیا جاۓ گا ۔


◀ اپنی ذات ( Caste ) کا درست اندراج کر یں ۔


◀ تاریخ پیدائش کے اندراج کے بعد آپ کی کل عمر کا اندراج کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے خود بخو د درج ہو جاۓ گا ۔ اگر آپ بالائی عمر کی حد میں رعایت لینے کے حقدار ہیں تو مطلوبہ ( Option Select کریں ۔ اور اگر آپ عمر میں رعایت لینے کا حق نہیں رکھتے تو ( Age Relaxation Not Claimed ) کو سلیکٹ کریں ۔


◀ اپنے مذہب کے مطابق مسلم یا غیر مسلم منتخب کر یں۔اگر آپ غیر مسلم ہیں تو Non - Muslim  والے کالم میں اپنا مذہب ' لکھیں ۔

◀ اپنا ڈومیسائل منتخب کریں ۔


◀ اپنے ڈومیسائل کا ضلع منتخب کریں۔


◀ اپناموبائل نمبر لکھیں جو کہ کسی دوسرے نیٹ ورک پر تبدیل نہ ہو ۔

◀ اپنا دوسرا رابطہ  نمبر لکھیں ۔


◀ اپنی درست Email ایڈریس لکھیں ۔ کیونکہ اس Email پر آپ کو امتحانی سلپس بھیجی جائیں گی ۔


◀ اپنا درست مستقل پتہ اندراج کریں ۔ اپنا درست ڈاک کا پتہ اندراج کریں ۔


◀اگر آپ معذور ہیں اور معذوری کا سرٹیفکیٹ رکھتے ہیں یا نہیں تو مطلوبہ ( Yes / No ) کا انتخاب کریں۔


◀ اگر آپ کار پورل ڈرائیور یا MT Driver کی اسامی کے لئے خواہش مند ہیں اور کار آمد ڈرائیونگ لائسنس کے حامل ہیں تو Yes کریں ۔ بصورت دیگر No کو سلیکٹ کریں ۔ دیگر اسامیوں کے لئے اپلائی کرنے والے امیدوار Not Applicable پر کلک کریں۔


نوٹ : - تمام معلومات صحیح اور مکمل پر کرنے کے بعد Validate & کلک کریں۔اگر آپ کی معلومات درست ہوں گی تو فارم کے اگلے Next بٹن پر صفحہ ( Academic / Educational Qualifications ) پر جاسکیں گے ۔

◀ اپنی زیادہ سے زیادہ حاصل کردہ تعلیم منتخب کریں۔

آپ نیچے دیۓ گۓ تصاور کو دیکھ کر بھی اسانی کیساتھ سمجھ سکتے ہیں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلاٸی کر سکتے ہیں۔








ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے