دفتر اسسٹنٹ کمشنر قصور میں نوکریاں

 


دفتر اسسٹنٹ کمشنر قصور میں نوکریاں 


  فیلڈ سٹاف ( پٹواری ) ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں نوکریاں/بھرتی


بھرتی کی تفصيل درج زیل ہیں۔

HTML Table Generator

محکمہ  دفتر اسسٹنٹ کمشنر قصور 
 نام آسامی پٹواری 
 تعداد آسامی  11
نوعيت آسامی   مستقل
عمر   18 تا 35 سال
 تعليم   انٹرمیڈیٹ + کمپيوٹر 
آخری تاریخ    05-01-2022


عام شرائط :


 1۔ بھرتی حکومت پنجاب کے ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہوگی.


 2۔ امیدواران کا ڈومیسائل تحصیل قصور کا ہونالازمی ہے ۔


3۔امیدواران کا شناختی کارڈ پر مستقل پتہ تحصیل قصور کا ہونا لازمی ہے ۔


 4۔ امیدواران 3 عدد تصاویر تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ، قومی شناختی کارڈ مصدقہ نقول درخواستوں کے ساتھ لازمی لف کریں ۔


5 ۔ سرکاری / خودمختار اداروں کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواستیں ارسال کریں


 ۔6 ۔ % 5 کوٹہ اقلیتی افراد کیلئے مختص ہے ۔ جس کے لیے علیحدہ درخواست دینا ہو گی ۔


 6۔ درخواستیں مورخہ 5.01.2022 تک دفتری اوقات میں زیر دستخطی کے دفتر میں پہنچ جانی چاہیں ۔

 نامکمل یا تا خیر سے موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہ ہوں گی ۔


 7 ۔ کسی اور طریقے سے بیجھے گۓ درخواستيں مسترد کی جاٸی گی  صرف بذریعہ ڈاک موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول ہوں گی. 


8 ۔ اشتہار ہذا سے قبل دی گئی اور مقرر تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد شمار ہو گی۔ 


9. حکوتی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق عمر میں 5 سال کی رعائیت ہوگی اور عمر کی بالائی حد درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ تاک شمار کی جائے گی ۔


 10 ۔شارٹ لسٹ امیدوارن کو برائے کمپیوٹر ٹیسٹ بذریعہ کال لیٹر مطلع کیا جاۓ گا ۔


 11.کمپیوٹر ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران کو بذریعہ کال لیٹر مطلع کیا جاۓ گا 


12 ۔ٹیسٹ و انٹرویو پر آنے والے امیدواران کو کوئی TA / DA نہ دیا جاۓ گا۔


13۔امیدواران کو اپنے تمام اصل دستاویزات بوقت انٹرویو  پیش کرنے ہوں گے ۔


14 ۔ حاکم مجاز کو شائع شدہ اشتہار میں آسامیوں کی تعداد میں بغیر کسی اطلاع نوٹس کی کمی بیشی / ترمیم اور منسوخ کا حق حاصل ہوگا ۔


15. کوٹہ کا تعین حکومت پنجاب کی متعین کردہ ہدایات کی روشنی میں کیا جاۓ گا ۔ 




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے